Adsense Work Urdu

Apan work detail
​پاکستان میں سب سے پہلے گوگل ايڈ سينس میک منی پروگرام پیشں کرنے والا 10 سال سے قائم واحد مستند قابل اعتماد ادارہ اپنا ورک کی سال 2014 کی نئی لرنگ اینڈ ارنگ آفر ۔۔۔ اب آپ گھر بیٹھے مکمل انٹرنیٹ بزنس سیکھیں اور پاکستان میں انٹرنیٹ بزنس کے زریعے زیرو تجربہ کم محنت آسان جائز حلال طریقے سے ھر مہینے گھر بیٹھے ڈالر کمائیں۔ Apan work detailاپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کے زریعے گھر بیٹھے انٹرنیٹ بزنس کی تعلیم اور آمدنی کا آغاز کریں پورے سال ايڈ سينس ۔ چٹیکا ۔ بڈ ورٹائزر ۔ انفو لنکس - اسپیڈی ایڈز - کلک بینک - ایمیزون جیسے قابل اعتماد میک منی پروگرامز سے گھر بیٹھے آپ بھی ڈالر کمائیں ساتھ ھی ایس.ای.او ، ایس.ای.ایم ، ڈیٹا انٹری ، ایمیل اور انٹرنیٹ مارکیٹینگ کورس سیکھ کر گھر بیٹھے آوٹ سورس فری لانس انٹرنیشنل ویب کمپنیوں او ڈیسک - وی ورکر - ای لانس - فری لانسر اور پاکستانی لوکل ويب سائٹ کا ایس.ای.او اور پروموشن ورک کرکے بیروزگاری کو کہیں بائے بائے زندگی کو بنائیں پروقار اور شاندار۔

Apna Work Pakistan
ويب ڈيزائنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اردو ویڈیو ٹریننگ کورس
اپنا ورک کے تیار کیئے گئے پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلے اردو ویڈیو ٹیوٹوریل ٹریننگ کورس کے زریعے اب آپ باآسانی سیکھ سکیں گئے اے ٹو زیڈ انٹرنیٹ بزنس کی مکمل پریکٹیکل ٹریننگ جس میں شامل ھے ویب ماسٹر بننے کا ھر وہ فن جو آپکو انٹرنیٹ بزنس کی ھر فیلڈ میں ماسٹر بنادے جیسے
Why Apna Workنمبر 1 ويب ڈيزائنگ
نمبر 2 ويب ڈیولپمنٹ
نمبر 3 ایچ ٹی ایم ایل
نمبر 4 ڈریم ویور
نمبر 5 پی ایچ پی
نمبر 6 جاوا
نمبر 7 ایڈوبی فوٹو شاپ
یعنی ویب سائٹ کیسے بنتی ھے اسکے ھر شعبے کی مکمل ٹریننگ دی جائیگی۔

Apna Work Pakistan
ویب پورٹل سی ایم ایس بلاگنگ اردو ویڈیو ٹریننگ کورس
اسکے علاوہ ان اردو ویڈیو ٹیوٹوریل کے زریعے آپکو سی ایم ایس یعنی کونٹینٹ منجمینٹ سسٹم اور بلاگنگ کی ٹریننگ بھی دی جائیگی۔ Why Apna Work
نمبر 8 ورڈ پریس کی ویب سائٹ کیسے بنائیں
نمبر 9 دروپال کی ویب سائٹ کیسے بنائیں
نمبر 10 جملہ کی ویب سائٹ کیسے بنائیں
نمبر 11 بلاگر یا بلاگ اسپاٹ پر بلاگ کیسے بنائیں
کی اسٹیپ بائے اسٹیٹ ٹریننگ دی جائیگی

Apna Work Pakistan
ڈومین ھوسٹنگ سی پینل اردو ویڈیو ٹریننگ کورس
لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کے اس اھم پارٹ میں میں آپکو سمجھایا جائیگا
Apan work detailنمبر 12 ڈومین کا انتخاب کیسے کیا جائے
نمبر 13 ڈاٹ کوم ڈومین کیے رجسٹرڈ ھوتا ھے
نمبر 14 ھوسٹنگ کیسے خریدی جاتی ھے
نمبر 15 ھوسٹنگ نیم سرور ڈومین میں کیسے لگائیں
نمبر 16 ھوسٹنگ کنٹرول پینل استعمال کا طریقہ کار
نمبر 17 ایف ٹی پی کے استعمال کا طریقہ کار
نمبر 18 ھوسٹنگ پر نئی ویب سائٹ کیسے اپ ھوگی

Apna Work Pakistan
سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن اردو ویڈیو ٹریننگ کورس
لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کے اس اھم ترین پارٹ میں میں آپکو سمجھایا جائیگا
Apan work detailنمبر 19 ایس.ای.او ۔ سرچ انجن اوپٹيمائيزيشن
نمبر 20 ایس.ای.ایم ۔ سرچ انجن مارکیٹنگ
نمبر 21 ایس.ایم.ایم ۔ سوشل میڈیا مارکیٹنگ
نمبر 22 پی.پی.سی ۔ پے پر کلک ایڈورٹائزنگ
نمبر 23 گوگل انالیٹکس
نمبر 24 گوگل ویب ماسٹر
کی ٹریننگ بھی دی جائیگی تاکہ آپ اپنی محنت سے اپنی جو ویب سائٹ بنائیں اسکا صحیح ایس.ای.او بھی کرسکیں اور درست سمت پر اپنی ویب سائٹ کی مارکیٹنگ کرکے ٹارگیٹیڈ ٹریفک بھی حاصل کرسکیں۔

Apna Work Pakistan
گوگل ايڈ سينس اردو ویڈیو ٹریننگ کورس
لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کے سب سے اھم پارٹ میں میں آپکو سمجھایا جائیگا
Apan work detailنمبر 25 گوگل ايڈ سينس کیا ھے
نمبر 26 گوگل ايڈ سينس کیسے استعمال کرنا ھے
نمبر 27 ویب سائٹ پر ايڈ سينس کوڈ کیسے لگے گا
نمبر 28 ايڈ سينس پن کوڈ کب ملیگا کہاں لگے گا
نمبر 29 گوگل ايڈ سينس سے ارنگ کیسے ھوگی
نمبر 30 ویسٹرن یونین سے پیمنٹ کیسے ملیگی
اور وہ آسان طریقے بتائے جائیں گئے جسکے زریعے آپ سکون سے اپنی ویب سائٹ کے زریعے پورے سال ايڈ سينس سے گھر بیٹھے ڈالر کما سکتے ھیں۔

Apna Work Pakistan
اپنا ورک انٹرنیٹ بزنس کورس آوٹ لائن کیلئے نیچے کلک کریں
Apna Work

لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کیساتھ بلکل مفت حاصل کریں
Apna Work
Apna Work Pakistan
ایک کڑوڑ ایمیل ایڈرس اور آٹو ایمیل سافٹ ویئر مفت
Apan work detailلرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کیساتھ آپکو دنیا کے اہم ممالک کے نام اور کمرشل ڈومین ایمیل کیساتھ ایک کڑوڑ ایمیل ایڈرس اور دو آٹو ایمیل سافٹ ویئر مکمل طریقہ استعمال کی اردو ویڈیو کیساتھ دیئے جائیں گئے جسکی مدد سے آپ باآسانی اپنی ویب سائٹ دنیا بھر میں پرموٹ کرسکتے ھیں۔

Apna Work Pakistan
فیس بک ارنگ ٹرک کی اردو ویڈیو ٹیوٹوریل مفت
Apan work detailدنیا کی نمبر ون ویب سائٹ فیس بک سے آپ بنا انوسٹمینٹ ، بنا ویب سائٹ ہر ماہ ڈالر کما سکتے ہیں۔ آپکو صرف فیس بک کے ایک فری اکاوئنٹ کی ضرورت ہوگی۔ فیس بک ارنگ ٹرک کی اردو ویڈیو ٹیوٹوریل کو اچھی طرح دیکھ اور سمجھ کر آپ بھی اپنی آمدنی میں اضافہ کر سکتے ھیں۔

Apna Work Pakistan
پانچ ھزار مالیت کی کارآمد پروڈکٹس بلکل مفت
Apan work detailاپنا ورک لرنگ اینڈ ارنگ اردو ویڈیو ٹیوٹوریل ٹریننگ پروگرام کی خریداری پر ويب سائٹ کی بہترین پرموشن کیلئے پانچ ھزار مالیت کی کارآمد پروڈکٹس بلکل مفت ملیں گئی۔ اگر آپ واقعی انٹرنیٹ سے گھر بیٹھے ڈالر کمانے کے خواھشمند ھیں تو روزانہ آدھا گھنٹہ کسی ایک پروڈکٹ پر باقائدگی سے کام کرنا ھوگا۔ یہ پروڈکٹس کب اور کیسے استعمال کرنی ھیں مکمل طریقہ کار کورس کیساتھ ملیگا۔
اپنا ورک فری پروڈکٹس - مکمل لسٹ دیکھیں
Apna Work Package - Free Product Details

Apna Work Pakistan
دنیا کے 50 مشہور سافٹ ویئرز بلکل مفت
Apan work detailاپنا ورک ہر ممبرز کو دنیا کے 50 مشہور سافٹ ویئرز ، ای بکس اور ویب ماسٹر ٹولز بلکل مفت دیگا۔ یہ سافٹ ویئرز ، ای بکس اور ٹولز کتنے کارآمد ھیں اسکی فہرست دیکھ کر آپ خود اندازہ کرسکتے ھیں۔
سافٹ ویئرز اور ٹولز کی مکمل لسٹ کیلئے اس لنک کو کلک کریں
Apna Work Free Software - Webmaster Tools

Apna Work Pakistan
آج ھی لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کا آرڈر دیجئے
چار ڈی وی ڈی پر مشتعمل کورس کی قیمت 6000 روپے 
اگر آپ واقعی اپنے بہتر کل کیلئے سنجیدہ ھیں اور آج سیکھیں کل کمائیں کی پالیسی اپنانے کو تیار ھیں تو مذید وقت ضائع نہ کریں آج ھی لرنگ اینڈ ارنگ پروگرام کا آرڈر دیجئے اور زیرو دھوکہ فراڈ کے بغیر گھر بیٹھے کورس کا پیکٹ وصول کرتے وقت 6000 روپے کیش اون ڈلیوری ادا کریں۔

Radio Player

 

Blogger news